ایک سوال: [سوال یہ بھی ہے کہ اگر پھر مصر اور امارات نے صہیونیوں کی جگہ لینے کی کوشش کی تو ان کے ساتھ حماس کا برتاؤ کیسا رہے گا کیا وہ مصریوں اور اماراتیوں کو اپنا دوست سمجھے گی؟]۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | پاکستان کے معروف صحافی کا خیال ہے کہ جس حماس کو اسرائیل دو سالہ بمباریوں سے نہ نکال سکا، تو اس کا انتظام مصر اور امارات کو سونپ کر اسے کس طرح نکالا جا سکتا ہے؟
آپ کا تبصرہ